سندھ کے مختلف مقامات پر آج سے 30 جون کے درمیان گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون کی ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں اور کراچی سمیت سندھ کے مختلف مقامات پر آج سے 30 جون کے درمیان گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف مقامات پرکہیں موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے جب کہ کراچی میں آج معتدل بارش کی پیش گوئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 29 اور 30 جون کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا، عید کے پہلے روز کراچی میں صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے جب کہ عید کے دوسرے روزکہیں کہیں معتدل بارش ہوسکتی ہے۔___________________________________________________________________________________
#TopTrendingNews
#TrendingVideos
#TodayTrending
Watch video کراچی میں عید پر بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی online without registration, duration hours minute second in high quality. This video was added by user AR Digital Academy 28 June 2023, don't forget to share it with your friends and acquaintances, it has been viewed on our site 50 once and liked it 0 people.